

Loading content...
جس وقت گیارہ محرم کی رات ڈھل چکی تو پاک شریکتہ الحسینؐ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے مستورات سے فرمایا ہم چاہتے ہیں کہ اب اس رات کی تاریکی کی چادر اوڑھ کر تطہیر کی قناتوں کے پردے میں ہم جا کر اپنے پاک شہداء علیہم الصلواة والسلام کی زیارت کر آئیںکیونکہ آج یہ ہماری اپنے دلگیروں کے بغیر پہلی رات ہے اور یہ رات ہے بھی بہت کٹھن اور بہت مشکل سے گزر رہی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار