

Loading content...
سب مل کردعا کریں کہ اس معظمہ معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی خوشیوں کا موسم جلدی آئے، ان کے تمام دکھوںکا انتقام لیا جائے، سارا گھر دیکھے کہ یہ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے پاک بھائیوں کے ساتھ ہمیشہ خوشیوں کے سائے میں آباد ہوں ، ان کا سارا گھر شاد ہو، ان کے چمن میں ابدی بہار آئے، سب دعا کریں کہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار