

Loading content...
معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے پانی کا وہ جام پاک پھوپھی صلوات اللہ علیھا کے ہاتھ سے لے لیا مگر پانی پینے کی بجائے وہ جام اٹھا کر خیام سے باہر جانے کا ارادہ فرمایا توملکہئِ کونین بی بی صلواة اللہ علیہا نے دریافت فرمایا بیٹی! آپ کہاں جارہی ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار