

Loading content...
پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا رو کر عرض کرتی ہیں پھوپھی اماں! پہلے آپ پانی پی لیں پھر میں پیئوں گی ، معظمہ بی بی نے رو کر فرمایا کہ جب بھی گھر میں کوئی نئی چیز آئے تو دستورِ زمانہ یہی ہے کہ وہ سب سے پہلے چھوٹے بچوں کو دی جاتی ہے، اس وقت آپ ہی سب سے چھوٹی ہیں، اس لئے پانی پینے کا سب سے پہلا حق آپ کا بنتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار