

Loading content...
جس وقت ملکہئِ کونین پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے یہ منظر دیکھا تو دائی پاک سلام اللہ علیہا سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ ہمیں پانی کا جام پیش کریں، دائی پاک سلام اللہ علیہا نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے فوراً پانی کا جام بھرا اور پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیھا کے ہاتھوں میں پکڑادیا انہوںنے وہ جام اپنے ہاتھوں میں لے کر اپنی معصوؐمہ بیٹی صلواة اللہ علیہا کو یاد فرمایا جس وقت وہ قریب آئیں تو فرمایا میری صابرہ بیٹی پہلے آپ پانی پیئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار