

Loading content...
اُس وقت جناب سجاد علیہ الصلواة والسلام نے آنکھ کھولی اور پاک پھوپھی صلوات اللہ علیھا کی خدمت میں عرض کیا کہ چچا حر کی زوجہ بار بار التجار کر رہیں ہیں آپ انہیں خالی نہ لوٹائیںاُس وقت معظمہ کونین سین صلوات اللہ علیھا نے بیمار بیٹےؐ سے فرمایا کہ میرے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام اس دنیا سے پیاسے چلے گئے ہیں اور اگر یہ بہن بھی پیاسی چلی جائے گی تو کیا ہو جائے گا اُس وقت جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے عرض کیا پھوپھی اماں صلواة اللہ علیہا! آپ ایک بار آسمان کی طرف تونگاہ فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار