

Loading content...
یہ دکھ بھری باتیں سن کر جناب حر علیہ السلام کی زوجہ اور جناب ہاشم مرقال علیہ السلام کی بہن دونوں ملکہئِ کونین پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے قدموں پر گر پڑیں پھر دونوں نے اپنے سر کی چادریں معظمہ بی بی کے قدموں میں رکھ دیں اور ہاتھ جوڑ کر عرض کیا کہ آپ کرم نوازی فرمائیں اور ہمیں خالی نہ لوٹائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار