

Loading content...
اس کے بعد جس وقت گریہ و ماتم کی شدت میں کچھ کمی آئی تو جناب ہاشم مرقال علیہ السلام کی بہن اور جناب حر علیہ السلام کی زوجہ نے عرض کیا کہ آپ کے پاک بھائیوں، بیٹوں کا بڑا افسوس ہے ، پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے جناب حر علیہ السلام کی زوجہ سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ ہمیں بھی حر بھائی کا بہت افسوس ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار