

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے تمام مستورات صلواة اللہ علیہن سے فرمایا کہ وہ ہمیں پرسہ دینے کیلئے آرہی ہیں آئیں ہم بھی چل کر دروازے پر ان کا استقبال کریں اور انہیں جناب حر علیہ السلام کا پرسہ بھی دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار