

Loading content...
جناب دائی پاک سلام اللہ علیہا جلدی سے خیام میں واپس آئیں اور آکر پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی بارگاہِ قدس میں عرض کیا کہ آقا زادی! یہ تو آپ کے مہمان جناب حر علیہ السلام کی زوجہ اور جناب ہاشم مرقال علیہ السلام کی بہن کچھ دوسری عورتوں کے ساتھ آپ کو پرسہ دینے کیلئے آرہی ہیںآپ تشریف لے چلیں اور ان کی تعزیت قبول فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار