

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا اماں فضہ سلام اللہ علیہا آپ جا کر ان ظالمین سے کہہ دیں کہ ہم نے تو ابھی بہت مشکل سے اپنے کمسن بچے سلائے ہیںاب تو ہمارے پاس ایسی کوئی بھی چیز نہیں رہ گئی کہ جسے تم لوٹ سکوہمارے کمسن معصوموں کو بے وقت نہ رلاؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار