

Loading content...
دوسری طرف دائی پاک سلام اللہ علیھا نے جناب سیدہ شریکتہ الحسین صلواة اللہ علیہا کو اطلاع دی کہ آقا زادی! ظالمین کے خیام سے کچھ لوگ ہمارے خیام کی طر ف آرہے ہیں، ان کے ہاتھوں میں روشن مشعلیں ہیںخدا جانے امت نے ہمیں لوٹنے کااب یہ کون سانیا پروگرام بنایا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار