

Loading content...
اس نے کہا تم خود کوئی بھی چیز لے کر نہ جائو… بلکہ تم فوراً جناب حرعلیہ السلام کی زوجہ کو میرے خیمے میں بلاؤ، میں انہیں ساتھ لے کر کچھ دوسری عورتوں کے ساتھ پرسہ داروں کی صورت میں ان پاک مخدراتِ وحدت صلواة اللہ علیہن کے خیام میں پانی اورطعام لے کر جاتی ہوں، امید ہے کہ پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے مہمان جناب حر علیہ السلام کی بیوی کو خالی نہیں لوٹائیں گی اور وہ ان کے ہاتھ سے پانی ضرور قبول فرما لیں گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار