

Loading content...
جس وقت اس ملعونِ ازل نے یہ بات کی تو جناب ہاشم مرقال علیہ السلام کی بہن نے کہا کہ میں تمہیں ایک تجویز دیتی ہوں، اگر تم اس پر عمل کر سکو تو مجھے فقط امید نہیں بلکہ یقین ہے کہ کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کی کریم ازل پاک بہنیں صلواة اللہ علیہن ہمیں خالی ہرگز نہیں لوٹائیں گی، ابن سعد ملعون نے کہا کہ جلدی بتائو کیا تجویز ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار