

Loading content...
کیا تم یہ چاہتے ہو کہ پاک مستور صلواة اللہ علیہا اور معصوم بچیاںؐپیاس کی وجہ سے اس دنیا سے رخصت ہو جائیں؟… اُس وقت اِس ملعونِ ازل نے ندامت آمیز لہجے میں کہا کہ میری سمجھ میں نہیں آ رہا کہ مجھے کیا کرنا چاہیے؟ تم نے سنا تو ہے کہ جو پانی اور طعام ہم نے بھجوایا تھا، وہ تو ان کے معصوؐم بچوں نے بھی لینا مناسب نہیںسمجھا،اب اگر ہم ان کیلئے کھانا اور پانی بھجوائیں بھی تو کیاوہ اپنے بھائی بیٹوں کے قاتلوں سے یہ چیزیں لینے پر آمادہ ہو جائیں گے؟ ہرگز نہیں… بلکہ جہاں تک میں سمجھتا ہوں وہ موت تو قبول کرلیں گے مگر ہمارے ہاتھ سے کوئی بھی چیز لینا وہ زندگی بھر قبول نہیں کریںگے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار