

Loading content...
اس وقت پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اس ملعون کی طرف پیغام بھیجا تھاکہ کیا تمہیں تمہارا باپ سعد بن ابی وقاص یہی وصیت کر کے گیا تھا کہ تم ہمارے گھر پر ظلم وستم کی بارش برسانا ؟… یہ فرمان سن کر اس ملعون کو باپ کی وصیت یاد آگئی تھی اور اس نے فوج کو خیام میں داخل ہونے سے روک دیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار