

Loading content...
میرے پیارے بھائی جناب ہاشم مرقال علیہ السلام نے تو اپنی زندگی سرکار امیرالمومنین علیہ الصلواة والسلام کے قدموں میں نثار کردی تھی مگر تم تو انتہائی ناخلف ثابت ہوئے ہو کہ تمام رشتے بھول کر نہ صرف غیروں کے ظلم کو خاموشی سے دیکھ رہے ہو بلکہ خودبانی ظلم بن کر خاندانِ رسالت پر بے حساب ظلم بھی ڈھا رہے ہو، لعنت ہے ایسی غیرت اور حمیت پر ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار