

Loading content...
میں نے آپ کے سامنے تفصیل سے عرض کیا تھا خاندانِ رسالت کے معصومؐ بچوں کا روزۂ اتصال کس طرح افطار ہوا تھا،وہ جیسے ہوا سو ہوا مگر یہ وضاحت کر دوں کہ اُس وقت پاک مستوراتِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کے خیام کے اندر نہ تو کھانے کی کوئی چیز بھیجی گئی تھی اور نہ ہی پینے کے لئے پانی کی کوئی مشک ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار