

Loading content...
دوستو! جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں نے شام غریباں کے حالات و واقعات پر مبنی ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے، او ر اب تک میرے اسلوبِ بیان سے آپ آشنا ہو چکے ہوں گے کہ میں جو واقعہ بھی عرض کرتا ہوں، مکمل وضاحت و صراحت کے ساتھ اور کوشش کرتا ہوں کہ اس کے جزئیات تک پر روشنی ڈالوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار