

Loading content...
سب مومنین مل کر دعا کریں کہ شام غریباں کی لٹی ہوئی ان پاک مخدراتِ عصمت و طہارت معظمہ بیبیوں صلواة اللہ علیہن کے مصائب ختم ہو جائیں، ان کے چمن میں ابدی بہار آئے، ان کے پاک گلشن کی ہر کلی باد بہاری میں صدا مسکرائے سب مل کر دعا فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار