

Loading content...
وارثِ تطہیر معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے ان معصوم شہزادوںؐ کی حالت دیکھ کر فرمایا کہ یہ معصوم تین دن کے پیاسے بھی ہیں، امت ملعونہ سے ڈرے ہوئے بھی ہیں اور سارے دن کے تھکے ہوئے بھی ہیں،اس لئے انہیں جگانا مناسب نہیں ہے، ان سوئے ہوئے معصوموں کو اسی نیند کی حالت میں ہم اٹھا کر خیام میںلے چلتے ہیں،پھر اپنی چھوٹی پاک بہن صلواة اللہ علیہا سے فرمایا کہ ایک معصوم کو ہم اٹھا رہے ہیں، ایک معصوم کو آپ اٹھا لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار