

Loading content...
جس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے پاک باباؐ کی آواز سنی تو فورا ً بڑھ کرپاک بابا علیہ الصلواة والسلام کے گلے جا لگیں ،چھوٹی معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کو گلے سے لگا لیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار