

Loading content...
اُس وقت سارے دشت نینوا میں تاریکی چھائی ہوئی تھی، یہ پاک معظمہ بیبیاں صلواة اللہ علیہما آہستہ آہستہ چلتی ہوئی اپنے خیام سے کافی دور نکل آئیں، اچانک اُس تاریکی میں انہیں سامنے دو سائے نظر آئے ایک دم ان دونوں کے قدم رک گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار