

Loading content...
جس وقت پاک مستورات صلواة اللہ علیہن اپنے نئے خیام میں منتقل ہو گئیں تو اس کے بعد ان دونوں معظمہ بیبیوں صلواة اللہ علیہما نے سب سے پہلا کام یہ کیا کہ ان پاک پردہ داروں کو تسلیاں دے کر آرام سے خیام میں بٹھادیا اور اُس کے بعد رات نماتاریکی کی سیاہ قنات کے اندر تطہیر کا پردہ بنا کر صحرا کی طرف روانہ ہو ئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار