

Loading content...
چھوٹی معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ مناسب یہی ہے کہ پہلے ہم ان موجودپردہ داروں اور معصوم بچوں کو کسی محفوظ مقام تک پہنچا دیں، پھر ہم دونوںبہنیںؐ مل کر اس رات نما تاریکی کے پردے میں اس صحرا میں اپنے بچوں کو تلاش کرلیں گے، یہ مشورہ کرنے کے بعد پاک مستورات صلواة اللہ علیہن اپنے نئے خیام میں منتقل ہو گئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار