

Loading content...
انہوں نے اپنی چھوٹی پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا سے فرمایا کہ ہمارے تو بہت سے معصوم کم ہیں ، اب ہم اُن کے بغیر کیسے اپنے اِن خیام کو چھوڑ کر کسی دوسری جگہ منتقل ہو جائیں، ممکن ہے کہ وہ رات کو کسی وقت واپس آجائیں تو پھر انہیں کون بتائے گا کہ ہمارے خیام اب کہاں لگے ہوئے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار