

Loading content...
جس وقت پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کو ظالمین اپنے خیام کی طرف لے کر جانے لگے تو اُس وقت قافلہ سالار معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے لٹے ہوئے قافلے کے کم سن بچوں کو سنبھالا، جس و قت آپ نے اپنے معصوم شمار کیے تو انہیں کئی یتیم بچے کم نظر آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار