

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ جس وقت سیاہ رنگ کی آندھی شروع ہو ئی تو اُس سیاہ آندھی میں کئی معصوم بچے گھبرا کر خیام سے باہر نکلے، تاریکی کی وجہ سے انہیں کسی نے جاتے نہیں دیکھا وہ خیام کے گرد پھیلے نشیب و فراز میں خود کو چھپانے کیلئے باہر آگئے تھے ، جس کا جس طرف منہ آیا اسی طرف چل پڑا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار