

Loading content...
میں پہلے بھی کئی مرتبہ عرض کر چکا ہوں کہ جب ظالمین نے حرم توحید و رسالت کی طرف جسارت کرنے کا اِرادہ کیا تواس وقت ظالمین کو عذابِ اِلٰہی کے آثار نظر آئے، ہر طرف سرخ وسیاہ رنگ کا بادل چھا گیا اور اس بادل میں انتہائی ہیبت ناک گرج اور چمک شامل تھی، جس سے دل دہل جاتے تھے، اُس کے بعد خون کی بارش شروع ہو گئی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار