

Loading content...
سرکار امام محمدؐ باقر علیہ الصلواة والسلام سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ اُس وقت ہماری عمر چار ، پانچ سال کی تھی، ہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ جب گیارہ محرم کی رات ہوئی تو شامی فوج کا ایک دستہ ہمارے خیام کے باہر آکھڑا ہوا اور انہوں نے عرض کیا کہ ہم معصوم بچوں کیلئے پانی اور طعام لے کر آئے ہیں، سب بچوں کو خیام سے باہر بھیج دیں،ہم نے انہیں کھانا اور پانی پیش کرنا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار