

Loading content...
نمازِ عشاء کے بعد ظالمین و ملعونین سے کسی نے کہا کہ تم نے اب تک بہت ظلم کر لئے ہیںاب ذرا یہ بھی سوچو کہ سادات عظام کے جو معصوم بچے سات محرم سے پیاسے ہیں، اِس وقت اُن کا کیا حال ہو گا؟کم از کم ان کیلئے تو کھانا اور پانی بھجوا دو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار