

Loading content...
میں نے عرض کیاتھا کہ پاک خیام کو ٹھنڈا کرنے کے بعد پاک پردہ دارانِ رسالت صلواة اللہ علیہن کوتیسری بار مقتل گاہ میں جانے کی اجات مل گئی تھی مگر چونکہ وقت بہت کم تھا، اس لئے تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن بہت جلدی میں وداع کر کے اس مقام کی طرف روانہ ہوئیں کہ جہاں ان کیلئے پہلے سے خیام لگائے جا چکے تھے اور ان خیام کے باہر قنات بھی لگائی جا چکی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار