

Loading content...
تمام مومنین مل کر تہہ دل سے دعا کریں کہ ان پاک معظمہ بیبیوں صلواة اللہ علیہن کے مصائب اب ختم ہو جائیں، انہیں ان کے پاک منتقم سرکار حجة ابن الحسنؐ عجل اللہ فرجہ الشریف اپنے گھروں میں دوبارہ آباد فرمائیں، ان کے پاک گھر دوبارہ آباد ہوں جیسے پہلے تھے بلکہ اس سے بھی لاکھوں گنا زیادہ شان و شوکت کے ساتھ پاک بھائیوں کے سائے میں یہ پاک بیبیاںصلواة اللہ علیہن دوبارہ آباد ہوں،سب مل کر پاک بارگاہ میں عرض کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار