

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ کوئی ایک لاش بھی ایسی نہیں تھی کہ جو آسانی سے پہچانی جا سکے، یہاں پاک بہنوں نے پاک بھائی کی لاش اطہر کو دیکھا، وہ قبلہ رُو آرام فرما تھی، کچھ دیر تک لاش اطہر کو پہچاننے کی کوشش کرتی رہیں، اس کے بعد ملکہئِ کونین پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا بھائی کی لاش کے بالکل نزدیک تشریف لے آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار