

Loading content...
مخدراتِ عصمت توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کو افواج ظلم کے درمیان چلتا ہوا دیکھنا میری قوتِ برداشت سے کہیں بڑا دکھ ہے، اتنے شدید صدمات سہنا میرے بس کی بات ہی نہیں ہے ، اب آپ ہی مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار