

Loading content...
رو کر فرماتے ہیں بابا جان! ذرا غور سے دیکھیں، میں تو کسی طرف جانے کے قابل بھی نہیں رہ گیا، میں خود یتیم ہوں، بے سہارا ہوں، بیمار ہوں، تمام مستورات اور یتیم بچوں نے بھی میرا دامن پکڑ رکھا ہے، جبکہ میں توخود بھی چل نہیں سکتاپھر میں کسی اورکو کیا سہارا دوں گا؟ بابا جانؐمجھے تو خودچلنے کیلئے کسی اور کے سہارے کی ضرورت ہے،میں ان دکھی ماؤں اور بہنوں کو کیسے سہارا دوں؟بابا جانؐ مناسب تو یہ تھا کہ یہ مشکل کام کسی نوجوان کے سپرد فرماتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار