

Loading content...
ان ستم رسیدہ پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کی روانگی کے منظر کو دائی پاک سلام اللہ علیہا نے اس انداز میں بیان کیا ہے کہ تاریکی کے پردے میں یہ پاک قافلہ مقتل گاہ کی طرف روانہ ہوا، ہمارے اس پاک قافلے کے چاروں طرف ابن سعد ملعون کے کئی فوجی گھوڑوں پر سوار ہو کر آ رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار