

Loading content...
تمام مومن مل کر دعا فرمائیں کہ منتقم آلِ عبا علیہم الصلواة والسلام جلد ی تشریف لا کر اپنے پاک آباء و اجدادِ طاہرین علیہم الصلواة والسلام کا ظالمین ازل سے بھرپور انتقام لیں،شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام اب اپنی ہجر گزیدہ پاک بہن صلواة اللہ علیہا سے آ ملیں اور یہ پاک معصوم شہزادی صلواة اللہ علیہا اپنے بھائی کے سر اطہر پر ابدی خوشیوں کے سہرے سجائیں، سب مل کر دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار