

Loading content...
نانی جان میرا جگر پھٹنے کو ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اِس وقت پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا کے پردوں کے ضامن چچا عباس علیہ الصلوات والسلامبھی نہیں ہیں پھر اِس وقت میری پاک پھوپھیوںصلواة اللہ علیہا کے پردوں کی حفاظت کون کررہا ہو گا یہ قاصد بتا رہا ہے کہ ظالموں نے خیام کو گھیر لیا تھانانی جانؐ میری پاک پھوپھیاں صلواة اللہ علیہن پردیس میں اکیلی رہ گئی ہیں، آپ دعا فرمائیں کہ خالق ان کے پردے سلامت رکھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار