

Loading content...
ہجر کی ملکہ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ آپ مجھے ذرا تفصیل سے بتائیں کہ آپ نے وہاں کیا کیا دیکھا تھا؟ آپ کہہ رہے ہیں میری پاک پھوپھیوں صلواة اللہ علیہا کے خیام میں ظالمین آ نے کے لئے تیار کھڑے تھے ، مجھے یہ تو بتائیںکہ اُس وقت میرے چچا ابوالفضل العباؐس علیہ الصلواة والسلام کہاں تھے؟ میرے غیور بھائی زین العابدین علیہ الصلواة والسلام کہاں تھے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار