

Loading content...
اُس وقت اس کبوتر نے فصیح عربی زبان میں عرض کیا کہ اے معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا! میں آپ کے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کا قاصد ہوں اور آپ کو یہ بتانے کیلئے حاضر ہوا ہوں کہ آپ کے پاک بابا امام کائنات علیہ الصلواة والسلام اپنے تمام احباب و اعوان و انصار علیہم الصلواة والسلام سمیت کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں انتہائی ظلم و جور سے شہید کر دیے گئے ہیں،جس وقت میں وہاں سے روانہ ہوا تو اس وقت آپ کی پاک پھوپھیوں صلواة اللہ علیہا کے خیام میں ظالم آ چکے تھے اور وہ انہیں ٹھندا کرنے کے لئے پر تول رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار