

Loading content...
یہ نمازِ عشاء سے کچھ بعد کا وقت تھا، ہر طرف اندھیرا چھایا ہوا تھا اور ویسے بھی سیاہ آندھی کی وجہ سے ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دیتا تھا، معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فوراً آنکھیں کھولیں، ہر طرف دیکھنے کی کوشش کی، مگر کہیں بھی آپ کو پاک بابا علیہ الصلواة والسلام نظر نہ آئے، لیکن ان کی پاک و طاہر خوشبو برابر محسوس ہو رہی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار