

Loading content...
کچھ عارفین کا یہ فرمان ہے کہ یہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سفید کبوتروں میں سے ایک کبوتر تھا، جو قدرتِ اِلٰہی سے دس محرم کی شام کو ہی مدینے کی سرزمین پر پہنچ گیا تھا اور صبح ہوتے ہی اس یہودی کے باغ میں جا بیٹھا تھا اورانہیں ایمان سے شرفیاب کر کے غائب ہوگیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار