

Loading content...
کچھ عارفین حق کا کہنا ہے کہ یہ کوئی عام پرندہ نہیں تھا، بلکہ ایک فرشتہ تھا جو پرندے کے روپ میں کربلا سے ایک ہی رات میں مدینے پہنچا تھا، ورنہ ہزار میل کا سفر کوئی عام پرندہ ایک رات میںکر ہی نہیں سکتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار