

Loading content...
ثقل اکبر اہل بیت اطہار علیہم الصلواة والسلام نے خداوند کریم کے اس فرمان کا عملی مظاہرہ یوں فرمایا ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے خون کا ایک قطرہ ایک یہودی کی بیٹی پر ٹپکا تو اسے شفا مل گئی… دوسری طرف اسی مقدس خون کا ایک قطرہ عبیداللہ ابن زیاد ملعونِ ازل کی ران پر ٹپکا تو وہ اس کیلئے دائمی عذابِ اِلٰہی بن گیا کہ اس ملعون کی ران میں ایک ناسور پیدا ہو گیا جو ہمیشہ رستا رہتا تھا اور اس سے بدبو آتی رہتی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار