

Loading content...
دوسری طرف وہ یہودی اپنی دختر کو لے کر گھر پہنچا، اس نے اپنی قوم کو جمع کیا اور انہیں اپنی دختر کے شفایاب ہونے کا معجزہ بیان کیا، اس کے بعد اس نے مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کی خبر ایک پرندے کی زبانی سننے کا ماجرا سنایا تو اس وقت اس کی قوم کے 500یہودی مسلمان ہوگئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار