

Loading content...
وہ یہودی صبح صبح بیٹی کی خبر گیری کیلئے جب باغ میں پہنچا تو اس نے دیکھا کہ ایک لڑکی باغ میں ٹہل رہی ہے اور اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہیں، پہلے تو وہ اپنی بیٹی کو پہچان بھی نہ سکا اور اس نے سوال کیا کہ یہاں میری بیٹی سوئی ہوئی تھی، کیا آپ کے پاس اُس کی کوئی خبر ہے؟ اس لڑکی نے جب اپنے والد کو دیکھا تو بھاگ کراس کے گلے جا لگی اور روتے ہوئے بتایا کہ … ٭ یا ابتاہ انا بنتک
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار