

Loading content...
اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ لڑکی مکمل طور پر شفا یاب ہوگئی، اس کے ہاتھ پاؤں بالکل ٹھیک ہو گئے اور جذام یا کوڑھ کا مرض تو جیسے اسے کبھی ہوا ہی نہیں تھا، فقط یہی نہیں بلکہ طویل بیماری کی وجہ سے اسے جو کمزوری اور نقاہت تھی وہ بھی جاتی رہی اور ایسا محسوس ہوتا تھا کہ جیسے اسے کبھی کوئی تکلیف ہوئی ہی نہ ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار