

Loading content...
دس اور گیارہ محرم کی درمیانی رات یہودی کی دختر ایک کھجور کے درخت کے نیچے سوئی رہی کیونکہ اسے آج کسی نے وہاں سے نہیں اٹھایا تھاایسے ہی لیٹے لیٹے صبح ہو گئی ،اچانک اس وقت کہیں سے ایک پرندہ آ کر اس کھجور کی شاخ پر بیٹھا اس وقت اُس پرندے کے پروں سے خون کا ایک قطرہ ٹپکا اور وہ یہودی سردار کی بیٹی کی پیشانی پر آ گرا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار