

Loading content...
وہ گونگی، بہری اور مشلول یعنی اپاہج یا زمین گیر تھی اور جذام }کوڑھ{ کی بیماری نے اس کے سارے بدن کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا، اس یہودی کا معمول یہ تھا کہ وہ اکثر اپنی اس بیٹی کو کئی کئی دن کے لئے اپنے اس باغ میں چھوڑ جاتا تھا تاکہ اس کا دل بہل جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار